27

العزیزیہ ریفرنس؛ ضمانت کیلیے نوازشریف کی جلد سماعت کی درخواست مسترد

اسلام آبا(سی پی پی)سپریم کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں ضمانت کیلئے نوازشریف کی جلد سماعت کی درخواست مسترد کردی ہے۔العزیزیہ ریفرنس میں سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت کیلیے جلد سماعت کی درخواست کو مسترد کردیا ہے، عدالت نے قرار دیا ہے کہ درخواست باری آنے پر سنی جائے گی۔سابق وزیراعظم نواز شریف نے طبی بنیادوں پر سپریم کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کی تھی جس میں 6 مارچ کو درخواست ضمانت مقرر کرنے کی استدعا کی گئی تھی۔

loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں