25

معروف گلوکارعطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی کی طبیعت ناساز، اسپتال داخل

لاہور( سی پی پی)بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث انہیں اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔پاکستان کے معروف گلوکارعطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی کو لاہور کے نجی اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے جہاں ڈاکٹروں نے ان کے مخبعیت ناساز ہونے کے باعث لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام 29 مارچ کو ہونے والا گرینڈ شو کو بھی منسوخ کردیا گیا ہےتلف ٹیسٹ کرنے کے بعد علاج شروع کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق عطاء اللہ عیسیٰ

خیلوی کی کمر میں شدید درد کے باعث انہیں اسپتال داخل کرایا گیا ہے جب کہ اب ان کی طبیعت پہلے سے بہتر محسوس ہورہی ہے

loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں