3

ایم کیوایم کے بانی الطاف حسین لندن میں گرفتار

لندن(سی پی پی) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) کے بانی الطاف حسین کو لندن میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کو لندن میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے صبح سویرے الطاف حسین کے گھر پر چھاپہ مارا اور ان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔گرفتاری کے بعد ایم کیو ایم کے بانی کو مقامی پولیس اسٹیشن لے جایا گیا جب کہ اس وقت الطاف حسین کے گھر کی تلاشی لی جارہی ہے

loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں