16

زرداری،نوازشریف کی جیل یاترا پی ٹی آئی کا اہم انتخابی وعدہ تھا، فواد چوہدری

اسلام آباد(سی پی پی)فاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آصف زرداری اورنوازشریف کی جیل یاترا پی ٹی آئی کے انتخابی وعدوں کا اہم ترین باب تھا۔وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ آصف زرداری اورنوازشریف کی جیل یاترا پی ٹی آئی کے انتخابی وعدوں کا اہم ترین باب تھا، 10 سال میں اربوں روپے کی ہیر پھیر کرنیوالے گروہوں کے سرغنہ جیل پہنچے، یہ معمولی بات نہیں۔

وفاقی وزیرفواد چوہدری نے کہا کہ اب اگلا مرحلہ ریکوری کا ہونا چاہئے جہاں وہ رقوم جو ملک سے باہر ٹھکانے لگائیں گئیں وہ واپس ہوں

loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں