ٹی وی پر پارلیمنٹ کی کارروائی دیکھ کر ڈپریشن ہوتا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(سی پی پی)چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ ٹی وی پر پارلیمنٹ کی کارروائی دیکھ کر ڈپریشن ہوتا ہے اور معیشت کی خبریں سن کر مایوسی ہوتی ہے۔

اسلام آباد میں ماڈل کورٹس کے ججز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ ارد گرد حالات اور خطے کو دیکھیں تو افسردگی ہوتی ہے، ہمیں افعانستان سمیت دنیا سے بھی بری خبریں سننے کو ملتی ہیں۔

چیف جسٹس نے کہا کہ بدقسمتی سے معاشرے کے مختلف حلقوں سے اچھی خبریں نہیں آرہیں، یہ کہا جارہا ہے معیشت آئی سی یو میں ہے، معیشت کی ابتری کی وجہ کون ہے یہ الگ بات ہے، مقدمات جلد نہ نمٹانے کی وجہ سے لوگ جیلوں میں ہیں، جرائم کے خاتمے کے لیے نظام کو بہتر کررہے ہیں، فوری انصاف کی فراہمی اولین ترجیح ہے، ماڈل کورٹس فوری انصاف فراہم کررہی ہیں، ججز کی ذمہ داری ہے کہ انصاف میں تاخیر نہ کریں

CPP News agency

Comments are closed.

Recent Posts

کرپشن کے الزامات، جمعیت علمائے اسلام (ف) کے اہم رہنما اکرم درانی بری طرح پھنس گئے، نیب نے بڑا حکم جاری کر دیا

راولپنڈی ( سی پی پی) جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما اور اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے رہنما اکرم خان…

6 hours ago

مولانا طارق جمیل کی حالت تشویشناک، قوم سے دعاؤں کی اپیل کر دی گئی

لاہور( سی پی پی) پاکستان کے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو طبیعت اچانک ناساز ہونے پر اسپتال منتقل…

6 hours ago

9 نومبر تک حکومت رہے گی یا نہیں ؟ تہلکہ خیز پیشگوئی کردی گئی

گوجرانوالہ ( سی پی پی) امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان کے سرگرم سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ کسے معلوم…

7 hours ago

دھرنے کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل ہو جائے گا، وزیراعظم

اسلام آباد(سی پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دھرنے کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل…

7 hours ago

جو ملک چلانا جانتے ہیں وہ جیل میں ہیں اور نااہل حکومت میں، فضل الرحمن

اسلام آباد(سی پی پی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ملک پر قابض…

7 hours ago

آزادی مارچ 2 روز کے بعد نیا رخ اختیار کرے گا، اکرم درانی

اسلام آباد(سی پی پی)رہبر کمیٹی کے رکن اور رہنما جے یو آئی (ف) اکرم درانی کا کہنا ہے کہ آزادی…

7 hours ago