11

فلموں میں کام کرنا زیادہ پسند ہے، جاوید شیخ

اسلام آباد(سی پی پی)اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ فلموں میں کام کرنا زیادہ پسند ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈرامہ، تھیٹر، ریڈیو اور فلمیں کیں لیکن ان کی سب سے پسندیدہ فیلڈ فلم ہے، انہوں نے کہا کہ بنیادی طور پر وہ اداکار ہیں لیکن ہدایت کاری بھی ان کا شوق ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں