23

جولائی سے اکتوبر تک کتنا ٹیکس جمع ہوا، آئی ایم ایف نے کون سا مطالبہ نہیں مانا،چیئرمین ایف بی آر نے بتادیا

اسلام آباد( سی پی پی)چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی نے کہاہے کہ آئی ایم ایف نے ٹیکس ہدف میں کمی کا مطالبہ قبول نہیں کیاتھاتاہم وہ پرامید ہیں کہ وہ آئی ایم ایف کو قائل کرلیں گے۔پاکستان ریونیو اتھارٹی کا قیام موخرکیاگیاہے لیکن ایف بی آر میں تنظیم نو اوراصلاحات کا عمل جاری ہے۔اوراس مقصد کیلئے اسٹیرنگ کمیٹی بھی قائم کردی گئی ہے۔ شبرزیدی کا کہناہے کہ ایف بی آر نے گزشتہ سال کی نسبت 16 فیصد زیادہ ٹیکس گروتھ حاصل کی جبکہ جولائی تا اکتوبر کی سہ ماہی میں براہ راست ٹیکس کی مد میں 454 ارب روپے جمع کیے گئ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں