”تھائی لینڈ کے پٹھان“ وہ معلومات جسے جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد ( سی پی پی )تھائی لینڈ میں بڑے پیمانے پر پاکستانی پٹھان بسے ہوئے ہیں جن کی اب چوتھی اور پانچویں نسل چل پڑی ہے جنہیں تھائی پٹھان بھی کہا جاتاہے جبکہ کچھ لوگوں نے تو تھائی لینڈ کو ” منی پختون خواہ “ کہنا شروع کر دیاہے کیونکہ وہاں پر بسنے والے تھائی پٹھانوں کی تعداد پانچ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں