کتا ’ہیرو‘ قراروجہ کیا بنی

برسبین/پرتھ(سی پی پی)آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی ہولناک آگ 50 کروڑ سے زائد جانوروں کو ہلاک کرچکی ہے تاہم اس دوران ایک کتے نے بھیڑوں کو بھڑکتی آگ سے بچانے کی کامیاب کوشش کی ہے جسے ہیرو قرار دیا گیا ہے۔آسٹریلوی جنگلات میں گزشتہ سال ستمبر سے آگ بھڑکی ہوئی ہے اور دنیا بھر کے لوگ اسے بجھانے کی کوشش کررہے ہیں۔ اس تناظر میں چھ سال کے ایک کتے پیٹسی نے بھی دنیا کے دل جیت لیے جس نے بھیڑوں کے پورے ریوڑ کو آگ سےدور لے جاکر اسے جلنے سے بچالیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں