ندا یاسر اپنی فیملی کے ہمراہ سوئزرلینڈ پہنچ گئیں

اسلام آباد (سی پی پی )اداکارہ و میزبان ندا یاسر اپنی فیملی کے ہمراہ سیر و تفریح کے لئے سوئزرلینڈ پہنچ گئیں۔اداکارہ ندا یاسر اپنے شوہر یاسر نواز اور بچوں صالحہ یاسر، فرید یاسر اور بالاج یاسر کے ساتھ چھٹیاں گزارنے کے لئے سوئزرلینڈ پہنچ گئیں۔ انہوں نے وہاں بنائی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں