اداکارہ بنیتا ڈیوڈ کوزندگی کی بڑی خوشی مل گئی ہر طرف سے مبارک بادوں کے ڈھیر لگ گئے

اسلام آباد(سی پی پی )اداکارہ بنیتا ڈیوڈ کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ اداکارہ بنیتا ڈیوڈ نے 2018 میں اصغر علی کے ساتھ شادی کی اور اب ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، بچے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں