ایران میں تیسرے روز بھی احتجاج،مظاہرین کے حکومت اور سپریم لیڈر کے خلاف نعرے

تہران(سی پی پی)ایرانی حکومت کی جانب سے یوکرائن کاطیارہ غلطی سے مارگرانے کے اعتراف پر ایرانی عوام شدید برہم،مسلسل تیسرے روز بھی احتجاج کاسلسلہ جاری رہا۔مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے سکیورٹی اہلکاروں نے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور لاٹھی چارج کیاجس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں