وزیرخارجہ کی عمان پہنچ گئے مگر ……………….

مسقط(سی پی پی )وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے عمان کے نئے سلطان حیثم بن طارق السعید سے ملاقات کی ہے۔دوران ملاقات وزیرخارجہ نے گزشتہ دنوں انتقال کرنے والے عمان کے بزرگ سلطان قابوس بن سعید السعید کی وفات پر صدر پاکستان عارف علوی، وزیراعظم عمران خان اور پاکستانی عوام کی طرف سے تعزیت کرتے ہوئے گہرے دکھ اور رنج کااظہارکیاہے۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ سلطان قابوس ایک عظیم رہنما اور انسان تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں