عوض نور کیساتھ زیادتی اور بعد میں قتل کرانا انسانیت سوز واقعہ ہے:امیرمقام

ڈیووس (سی پی پی )وزیراعظم عمران خان نے سنگا پور کے وزیراعظم سے ملاقات کی ہے جس میں پاک سنگا پور تعلقات پر بات چیت کی گئی ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کی اپنے سنگا پو ر کے ہم منصب سے ملاقات کے دوران شاہ محمود قریشی ،عبد الحفیظ شیخ اور رزاق داود بھی موجود تھے ۔اس موقع پر دو طرفہ تعلقات اور اقتصادی تعاون کو مضبوط کرنے پر بات چیت کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں