صندل خٹک کی ایف آئی اے کیخلاف ہراساں کرنے کی درخواست پرپیشرفت،عدالت نے نیا حکم جاری کردیا

لاہور( سی پی پی)صندل خٹک کی ایف آئی اے کیخلاف ہراساں کرنے کی درخواست پر پیشرفت ہوئی ہے۔ٹک ٹاک سٹار صندل خٹک کی جانب سے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)کیخلاف درخواست پر ان کے وکلا کوبحث کیلئے طلب کرلیاگیاہے۔لاہور میں ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی تو جج نے درخواست گزار کے وکلا کو حکم دیا کہ وکلا 24فروری کو حاضر ہوں تاکہ کارروائی کو آگے بڑھایاجاسکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں