پاکستان فلم انڈسٹری سوگ میں ڈوب گئی ملک کے نامور اداکار انتقال کرگئے

کراچی(سی پی پی)فلمی اداکار فہمید احمد خان انتقال کرگئے۔اداکار فہمید احمد خان انتقال کرگئے، مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد ابوذر غفاری گلستان جوہر بلاک نمبر 15 عقب نعمان ہیون میں ادا کی گئی۔ بعدازاں انہیں گلستان جوہر کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔فہمید احمد خان کے انتقال پر فلم ریڈیو اور اسٹیج کے فنکاروں نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں