ترک صد ر جمعہ کی نماز کہاں پڑھیں گے؟بڑی خبر جانئے

اسلام آباد( سی پی پی)ترک صدر رجب طیب ایردوان آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے جبکہ جمعہ کی نماز وہ فیصل مسجد میں اداکریں گے۔ ترک صدر رجب طیب ایردوان پاکستان کے دوروزہ دورے پر ہیں اور آج اسلام آباد میں انتہائی مصروف دن گزاریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک صدر آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے ۔

وزیراعظم عمران خان ترک صدر اور پاک ترک بزنس اور سرمایہ کاری فورمز سے بھی خطاب کریں گے۔عمران اور ایردوان مشترکہ پریس کانفرنس بھی کریں گے جبکہ جمعہ کی نماز فیصل مسجد اسلام آباد میں اداکریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں