شعیب ملک کے سوال پر اہلیہ ثانیہ مرزا کا دلچسپ جواب

دبئی (سی پی پی)ثانیہ مرزا اپنے شوہر شعیب ملک کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں۔پشاور زلمی نے آل راﺅنڈر کا ایک پورٹریٹ سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے پوچھا تھا کہ ان کے بارے میں ایک لفظ کہیں، ثانیہ مرزا نے اس کے جواب میں ”ہینڈسم“ کا لفظ استعمال کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں