ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ ہوگا یا نہیں؟ آئی سی سی نے بڑا اعلان کردیا

دبئی(سی پی پی )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے وضاحت کی ہے کہ اسے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بارے میں فیصلہ کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ترجمان نے کہا کہ ہم اپنے شیڈول کے مطابق منصوبہ بندی میں مصروف ہیں۔ فی الحال کوئی بھی فیصلہ نہیں کررہے، ہمارے سامنے تمام آپشنزموجود اور کوئی بھی حتمی قدم تمام اسٹیک ہولڈر کی مشاورت سے اٹھائیں گے،ان میں آسٹریلوی حکومت بھی شامل ہے،انھوں نے کہا کہ ہم صورتحال کے حوالے سے متعلقہ ماہرین سے رائے لیتے رہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں