شہری ہو جائیں تیار؛محکمہ موسمیات کا خطرناک الرٹ جاری

راولپنڈی(سی پی پی)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے کل سے ملک بھر میں باران رحمت کی پیشگوئی کی ہے۔پنجاب کے مختلف علاقوں خوشاب، نوشہرہ کٹھہ، سگھرال، خالق آباد، جوہرآباد، ہڈالی مٹھہ، ٹوانہ گروٹ، میانوالی، مڈھ رانجھا میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری ہوئی۔ ژالہ باری سے زمین پر سفید تہہ بن گئی اور شہری کلمہ کا ورد کرتے رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں