عثمان بزدار نے وزرا کی دوڑیں لگوادیں

لاہور (سی پی پی ) وزیر اعلیٰ پنجاب نے وزرا سے کارکردگی رپورٹ طلب کر لی۔ وزرا کو کارکردگی رپورٹ تیار کر کے وزیراعلیٰ آفس پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کارکردگی رپورٹ تیار کرنے کے حوالے سے گائیڈ لائنز جاری کر دیں، وزرائ� جاری کردہ گائیڈ لائنز کے تناظر میں اپنے محکموں کی کارکردگی رپورٹ تیار کریں گے، پالیسی ریفارمز اور اہم اقدامات پر پیشرفت کے حوالے سے کارکردگی رپورٹ تیار کرنے کی ہدایت کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں