مری کو کب سیاحوں کے لئے کھولا جائے گا حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

مری (سی پی پی)پنجاب حکومت نے مری میں جلدلاک ڈاون ختم ھوٹل انڈسٹری کھولنے اورسیاحتی سرگرمیاں بحال کرانے کیلئے ہرممکن اقدامات کیئے جائیں گے پنجاب کے صوبائی وزیر قانون محمدبشارت راجہ کی پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماسابق تحصیل ناظم مری سردارمحمدسلیم خان کی قیادت میں ملنے والے ہوٹل ایسوسی ایشن مری رجسٹرڈ ۔مرکزی انجمن تاجران مری اورسٹیزن فورم مری کے عہدیداران اورمیڈیانمائندگان سمیت سیاسی وسماجی تنظیموں کے نمائندوں پرمشتمل وفدکویقین دہانی کرائی اس سلسلہ میں منگل کے روز مری کی مختلف کاروباری سیاسی سماجی مذہبی تنظیموں کے شخصیات کے علاوہ میڈیا نمائندگان نے سابق تحصیل ناظم مری سردار محمدسلیم خان کی قیادت میں پنجاب کے صوبائی وزیر قانونی و پارلیمانی امور محمد بشارت راجہ سے خصوصی ملاقات کی اس موقع پر وفد نے مری کے غریب عوام اور کاروباری حلقوں کو جاری طویل لاک ڈاون سے پیش آنے والی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں