عوام خبردار رہیں آج دن 12 بجے سے 3 بجے تک مکمل لاک ڈاؤن رہے گا مگر کہاں

کراچی (سی پی پی)حکومت سندھ نے واضح کردیا کہ 31 مئی تک لاک ڈاؤن برقرار رہے گا، آج جمعہ کو دوپہر 12 سے 3 بجے تک سب بند رہے گا، صوبے بھر میں کرونا کے مزید 1103 کیسز رپورٹ ہوگئے، 16 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں