ا بنگلا دیش نے پاکستان میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کے لیے دوا بھجوا دی

لاہور ( سی پی پی)بنگلا دیش نے پاکستان میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کے لیے دوا بھجوا دی . تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیشی ادویات ساز کمپنی نے پاکستان میں کورونا وائرس کے تشویشناک مریضوں کے لیے ادویات بھیجی ہیں .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں