رواں ماہ چاند اور سورج دونوں کو گرہن لگے گا پاکستان میں کب دہکھا جا سکے گا…………

لاہور(سی پی پی)رواں سال جون میں چاند اور سورج دونوں کو گرہن لگے گا اور گرہن کے دوران چاند کی روشنی مدہم ہوجائے گی جب کہ سورج کے گرد روشنی کا ہالہ دیکھا جاسکے گا۔ڈائریکٹر اسپپس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر پروفیسر جاوید اقبال کے مطابق پاکستان میں چاند گرہن 5 اور 6 جون کی درمیانی شب ہوگا جس کا آغاز رات 10بجکر 46 منٹ پر ہوگا اور چاند گرہن 12 بجکر 25 منٹ پر اپنے عروج ہوگا، اس دوران چاند کی روشنی مدہم ہوجائے گا جب کہ گرہن 2 بجکر 4 منٹ پر ختم ہو جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں