کوورنا کا شکار سابق ٹیسٹ کرکٹر توفیق عمر طور پر صحت یاب ہوگئے

لاہور‌؛کوورنا وائرس کا شکار سابق ٹیسٹ کرکٹر اور قومی جوئیر سلیکشن کمیٹی کے رکن توفیق عمر مکمل طور پر صحت یاب ہوگئے۔توفیق عمر کا کہنا ہے کہ اللہ نے خاص کرم نوازی کی ہے، اب مکمل طور ہر صحت یاب ہوچکا ہوں، کورونا وائرس سے بچاو کے لیے سب لوگ اپنا خیال رکھیں اور تمام احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں