گگی حدید کا نئے ماڈلز کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے پیغام جاری

لاس اینجلس (سی پی پی) ماڈل گگی حدید نے نئے ماڈلز کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے پیغام جاری کردیا۔انہوںنے سوشل میڈیا پر نئی ماڈلز کے لئے پیغام جاری کرتے ہوئے کہاکہ وہیں کریں جس پر وہ یقین رکھتی ہیں اور خوف زدہ ہونے کی بجائے خود اعتمادی کے ساتھ اپنے کام کو پیشں کریں کیونکہ خود پر یقین ہی انسان کی کامیابی کی ضمانت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں