ڈپریشن کا لیکچر دینے والے خود ہی نفرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس بیماری میں اضافہ کر رہے ہیں، عاصم اظہر

اسلام آباد ( سی پی پی) عاصم اظہر نے کہاکہ ڈپریشن کا لیکچر دینے والے خود ہی نفرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈپریشن میں اضافہ کر رہے ہیں۔انہوںنے کہا کہ کمال ہے کچھ لوگ سوشل میڈیا پرآجکل ڈپریشن بارے بڑھ چڑھ کر بات کر رہے ہیں اور وہی لوگ بعد میں اپنے طنز، نفرت اور کمنٹ کے ذریعے لوگوں کو ڈپریشن کا مریض بنا دیتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں