ہمیں ڈراموں کے مواد میں مزید بہتری لانے کی ضرورت ہے، منشا پاشا

اسلام آباد (سی پی پی ) اداکارہ منشا پاشا نے کہا ہمیں ڈراموں کے مواد میں مزید بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ انہوںنے کہا کہ ہمارے ڈراموں کے معیار میں کافی حد تک بہتری آئی ہے لیکن اس کے سکرپٹ پر ابھی بھی تھوڑی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔اداکارہ نئے ڈرامہ سیریل ”محبت تجھے الوادع“ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں