بچپن میں دلہن بننے کا شوق تھا، عائزہ خان

اسلام آباد (سی پی پی) اداکارہ عائزہ خان نے کہاکہ انہیں بچپن میں دلہن بننے کا شوق تھا۔ انہوںنے اپنے بچپن کی دلہن بنے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھاکہ اکثر ان کے کلاس ٹیچر ان کے پوچھا کرتی تھیں کہ وہ بڑے ہوکیا بننا چاہیں گی جس پر دوستوں کی طرح ڈاکٹر ، ٹیچر کہنے کی بجائے دلہن بننے کا اظہار کیا کرتی تھیں۔اداکارہ نئے ڈرامہ سیریل” مہر پوش“ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں