اداکارہ نین شہزادی فلم”یارانہ پنجاب دا“میں آصف ماہیا کے ساتھ جلوہ گرہونگی

لاہور(سی پی پی )ایورگرین موویزکے بینرتلے بنائی جانے والی فلم ”یارانہ پنجاب دا“میں اداکارہ نین شہزادی اداکارآصف ماہیا کے ساتھ جلوہ گرہوں گی،فلم میں اداکارظہیررانا المعروف ضدی رانا کے ساتھ فلمسٹارصائم علی ہیروئن کا کرداراداکریں گی،دیگرکاسٹ میں ساجدرانا،باسوچودھری،ارشدچیمہ،شاہ رخ خان ،رانا عمران،خرم جانوبابااوربہت سے دیگرفنکارشامل ہیں،مذکورہ فلم کے ڈائریکٹرآصف ماہیا ہیں،پروڈیوسرمہرمحمداسلم ،مصنف رانا غلام حسین ،میوزک اشفاق علی جبکہ شاعراکرم خیال ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں