ایران اور حزب اللہ عہدیداروں پر امریکا کی نئی اقتصادی پابندیاں عائد

واشنگٹن (سی پی پی) امریکا نے ایران اور لبنانی حزب اللہ ملیشیا کے عہدیداروں پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کردیں ،عرب ٹی وی کے مطابق پابندیوں میں ایران میں بڑی تعداد میں ایرانی عہدیداروں کو ہدف بنایا گیا ہے۔امریکی حکومت نے لبنانی حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ سلطان خلیفہ اسعد اور دو کمپنیوں آرچ فار انجینیرنگ اسٹڈیز اینڈ کنسلٹنگ اور تنظیم کی ذیلی کمپنی معمار انجینیرنگ اور حزب اللہ سے تعلق رکھنے والے کئی کنٹریکٹر اور انجینیرنگ شامل ہیں۔دوسری طرف امریکا نے ایران کے 47 اداروں اور شخصیات کو بلیک لسٹ کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں