پاکستان کی سپریم کورٹ مثالی اور اتنی طاقتور ہے کہ ملک کے وزیر اعظم کو بھی نااہل قرار دے سکتی ہے بنگلہ دیش کے چیف جسٹس کے کیس کی سماعت کے دوران پاکستان کی سپریم کورٹ کیلئے تعریفی ریمارکس پاکستان مخالف شیخ حسینہ واجد نے اپنے ملک کے چیف جسٹس کے بیان کو بنگلہ دیش کی توہین قرار دیدیا